ETV Bharat / state

Government Hospital facilities in Aurangabad سرکاری ہسپتال میں پرائیوٹ ہسپتال جیسی سہولیات دستیاب - Aurangabad Government Medical College and Hospital

اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (گھاٹی) میں غرباء کا مفت علاج کیا جاتا ہے، جہاں صاف صفائی، آپریشن کے لیے ہائی ٹیک مشنری اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم موجود ہے۔ Government Hospital facilities in Aurangabad

سرکاری ہسپتال میں پرائیوٹ ہسپتال جیسی سہولیات دستیاب

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 6:39 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج Government Medical College Auranagabad میں پرائیویٹ ہسپتال جیسا ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ ایئر کنڈیشن میں گھرا ہوا وارڈ جس میں نیورولوجسٹ، یورولوجسٹ اور کاڈیو لوجسٹ ڈاکٹرز بھی موجود ہوتے ہیں اور اس عمارت میں ہائی ٹیک مشین بھی ہیں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ان کا آپریشن آسانی کے ساتھ اچھے سے ہو سکیں۔ سپر اسپیشلسٹ عمارت کے انچارج سدھیر چودھری نے بتایا کہ ریاست کے 4 سپر اسپیشلسٹ سرکاری ہسپتالوں میں سے صرف اورنگ آباد کے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور ہسپتال کے سپر اسپیشلسٹ ڈپارٹمنٹ میں ہی انجیوگرافی کا پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا تھا۔ Government Hospital facilities in Aurangabad

سرکاری ہسپتال میں پرائیوٹ ہسپتال جیسی سہولیات دستیاب

امراض قلب کی مشین چلانے والی ٹیکنیشن کا کہنا ہے کہ سپر اسپیشلسٹ بلڈنگ میں کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ Cardiology Department میں ہائی ٹیک مشینیں رکھی گئی ہیں تاکہ مریضوں کا اچھا علاج ہو سکے ہسپتال میں انجیو گرافی شروع کرنے سے غریب مریضوں کو بہت فائدہ ہوگا کیونکہ یہاں کم پیسوں میں مریضوں کا اچھا علاج کیا جاتا ہے۔ Government Hospital facilities in Aurangabad

اس سوپر ملٹی اسپیشلسٹ ہسپتال میں ڈائلیسس کے لیے بھی مریض آتے ہیں اور اس وارڈ میں بھی ہائی ٹیک مشینیں لگائی گئی ہے جس سے مریضوں کو کافی فائدہ ہوتا ہے ڈائلیسس ڈپارٹمنٹ کے برادر نے بتایا کہ وہ گزشتہ دو سال سے وارڈ میں کام کر رہے ہیں۔اور سرکاری اسکیم جیوتیبا پھولے میں ڈائیلاسز کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے اس سپر اسپیشلٹی عمارت میں پرائیویٹ ہسپتال سے اچھی سہولیات دستیاب ہیں۔

ڈائلیسس وارڈ میں عتیق شیخ زیر علاج ہیںجو گزشتہ 2 سال سے ڈائلیسس کی وجہ سے زندہ ہے ان کا اب تک 300 سے زائد بار ڈائلیسس کیا جا چکا ہے اور اب مزید ایک ڈائلیسس ہونا ہے۔ Government Hospital facilities in Aurangabad

ڈائیلاسز مریضوں کے رشتےداروں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں بہت اچھے طریقے سے علاج کیا جا رہا ہے اور پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کے لیے کافی رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا مریض گزشتہ 1 سال سے ڈائلیسس پر ہے اور اس ایک سال میں 153 مرتبہ ڈائلیسس ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Professors And Lecturers On Strike: اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پروفیسر اور لیکچرار مسلسل ہڑتال پر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.