ETV Bharat / state

ممبئی: عمارت کی ساتویں منزل پر زبردست آگ

ممبئی کے بوریولی علاقے میں گجانن سوسائٹی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جہاں عمارت کی ساتویں منزل پر آگ لگی۔ اس حادثے میں فائر بریگیڈ عملے کا ایک رکن زخمی ہوا۔

author img

By

Published : Sep 4, 2021, 7:15 PM IST

ممبئی: عمارت کی ساتویں منزل پر زبردست آگ
ممبئی: عمارت کی ساتویں منزل پر زبردست آگ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے بوریولی علاقے میں ایک عمارت میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ آگ عمارت کی ساتویں منزل پر لگی۔ آتشزدگی میں فائر بریگیڈ عملہ کا رکن شدید جھلس گیا جسے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سوسائٹی کے لوگوں نے محکمۂ فائر بریگیڈ کو آگ کی اطلاع دی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کی۔

فائر بریگیڈ عملہ کے عہدیدار نے بتایا کہ آگ عمارت کی اوپری منزل پر واقع سکیورٹی روم میں لگی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: رام بن: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر

اطلاعات کے مطابق آگ بجھاتے ہوئے فائر بریگیڈ عملہ کا رکن شدید زخمی ہوا جسے شتابدی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.