ETV Bharat / state

Maryam Mirza Library Mission: مریم مرزا لائبری مشن دیگر ریاستوں میں بھی مقبول - مریم مرزا لائبرری مشن کا جائزہ

برہان پور سے علما کا ایک وفد نے اورنگ آباد شہر کا دورہ کیا اور مریم مرزا لائبرری مشن کا جائزہ لیا۔ A delegation of Ulema from Burhanpur visited Aurangabad

Maryam Mirza Library Mission
Maryam Mirza Library Mission
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:40 AM IST

Updated : Jan 31, 2022, 10:45 AM IST

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن کے دوران ایک طالبہ کی کوشش سے بچوں کےلیے شروع کی گئی لائبریری کا چرچہ دیگر ریاستوں میں بھی ہورہا ہے۔ Mariyam Mirza Library Mission in Aurangabad

مدھیہ پردیش کے برہان پور سے علما کا ایک وفد شہر اورنگ آباد پہنچا۔ اس وفد نے شہر کے مختلف علاقوں میں بچوں کی لائبرری کا جائزہ لیا اور یہ عزم کیا کہ وہ بھی اسی طرح کا لائبریری برہان پور میں قائم کریں گے۔ Children's Library in Burhanpur

Maryam Mirza Library Mission

اس موقع پر ایک اجلاس بھی منعقد کی گئی۔ جلسے کی صدارت شیخ عبدالقادر نے کی۔ اس موقع پر لائبرری مشن کو غیر معمولی اقدام قرار دیتے ہوئے مرزا عبدالقیوم کی کاویشوں کی ستائش کی گئی اور ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور تہنیت پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Maryam Mirza Mohalla Library Movement : اورنگ آباد میں ’مریم مرزا لائبریری مشن‘ کا ایک سال مکمل

مریم مرزا بچوں کی لائبرری مشن کے تحت اورنگ آباد شہر میں پچھلے ایک سال میں 24 لائبرریوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، مرزا عبدالقیوم ندوی کا کہنا ہے کہ 'جاری سال میں وہ مزید 25 لائبرریوں کے قیام کا ارادہ رکھتے ہیں۔' Mirza Abdul Qayyum Nadvi on Maryam Mirza Library Mission

برہان پور کے وفد کا کہنا ہے کہ 'وہ بھی اپنے شہر میں کم از کم دس لائبرریوں کو قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔'

Last Updated : Jan 31, 2022, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.