ETV Bharat / state

ممبئی کی آرے کالونی میں آتشزدگی - آتشزدگی کا حادثہ

بتایا جا رہا ہے کہ آگ پر قابو پانا مشکل ہے کیوںکہ آگ وہاں موجود کچرے کے علاوہ درختوں اور جھاڑیوں میں بھی لگ چکی ہے۔ اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی جدوجہد کر رہا ہے۔

a big fire broke out near the royal palm hotel in aarey colony mumbai
ممبئی کے آری کالونی میں آتشزدگی
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 5:26 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے آرے کالونی میں رائل پام ہوٹل کے قریب اچانک بھیانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ آگ پر قابو پانا مشکل ہے کیونکہ آگ وہاں موجود کچرے کے علاوہ درختوں اور جھاڑیوں میں بھی لگ چکی ہے۔ اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی جدوجہد کر رہا ہے۔

ممبئی کے آرے کالونی میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں: جل گاؤں سڑک حادثہ: کووند سمیت مختلف رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کیا

فی الحال ابھی تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ پولیس اور اعلیٰ افسران جائے وقوع پر پہنچے ہوئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.