ETV Bharat / state

Cancel Haj Forms:9500 لوگوں نے حج کے فارم کینسل کرنے کے لیے عرضی داخل کی - لوگوں نے حج کے فارم کینسل کرنے کے لیے عرضی داخل کی

اترپردیش کے تقریباً 300 عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوارکو لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا ہے دریں اثنا، ہوائی اڈے کے ترجمان نے کہا کہ پہلی پرواز کے تمام 288 مسافروں کو سعودیہ ایئر لائنزکی پروازمیں سوار ہونے سے قبل ضلعی انتظامیہ اور ایئرپورٹ حکام نے استقبال کیا۔جب کہ ممبئی سے 7 جون کو حج کا قافلہ روانہ کیا جائیگا۔

لوگوں نے حج کے فارم کینسل کرنے کے لیے عرضی داخل کی

author img

By

Published : May 24, 2023, 2:54 PM IST

حج 2023 میں پورے ملک سے 9500 لوگوں نے اپنے حج پر جانے کا ارادہ ملتوی کیا ہے ان میں صحت کی خرابی ، شادی، موت ،منگنی کو لیکر عازمین نے اپنی مشکلات بتا رہے ہیں۔جسکی وجہ سے وہ حج کے سفر پر جانے سے قاصر ہیں جبکہ ویٹنگ میں 8000 س زائد لوگ ہیں۔ جنہیں ان کینسل ہونے والوں کی فہرست میں پر کیا جائیگا۔حالانکہ حج کی مقررہ فیس زیادہ ہونے کے سبب حج پر نا جانے والوں کی کوئی عرضی حج کمیٹی کو نہیں موصول ہوئی۔

آپ کو بتا دیں کہ ریاست اتر پردیش کے تقریباً 300 عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوار کو لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا ہے دریں اثنا، ہوائی اڈے کے ترجمان نے کہا کہ پہلی پرواز کے تمام 288 مسافروں کو سعودیہ ایئر لائنز کی پرواز میں سوار ہونے سے قبل ضلعی انتظامیہ اور ایئرپورٹ حکام نے استقبال کیا۔جب کہ ممبئی سے 7 جون کو حج کا قافلہ روانہ کیا جائیگا۔ اترپردیش کے کل 26,786 عازمین حج پر جائیں گے اس بار ریاست کے لیے 31 کوٹہ مقرر کیا گیا تھا۔ لیکن کم لوگوں نے درخواست دی اور اس لیے 26,786 لوگوں کو حج کے لیے منتخب کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Haj 2023 عازمین حج کی فلائٹ کے شیڈول میں دو دنوں میں تین بار تبدیلی

رواں برس حج فارم جمع کرنے کی تاریخ 10 مارچ مقرر کی گئی تھی لیکن گزشتہ برسوں کے مقابلے رواں برس حج فارم کم جمع ہونے کے سبب پہلے سے مقررکردہ تاریخ میں توسیع کی گئی تھی۔اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے بتایا تھا، کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت حکومت نے اس برس حج کے لیے 175025 سیٹیں مختص کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.