ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں ایک ہی دن میں کورونا کے 82 کیسز - corona patient

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک اس وبا سے ایک درجن سے زائد افراد اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔-

مالیگاؤں میں ایک ہی دن میں کورونا کے 82 کیسز سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 7:44 PM IST

مالیگاؤں میں 82 نئے کیسز کے ساتھ اب تک کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 253 ہوگئی ہے جبکہ پورے ضلع میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 276 ہے۔

حالانکہ گزشتہ روز ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے مالیگاؤں شہر کا دورہ کیا تھا اور شہری انتظامیہ کے ساتھ اس تعلق سے ایک میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں شہر کے موجودہ حالات، دوائیوں کی فراہمی، طبی سہولیات، پورٹیبل ایکسرے اور نمونیا جیسی بیماری کی جانچ وغیرہ کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔

حیران کن بات یہ ہے کہ ان 82 کورونا پازیٹیو مریضوں میں سے 15 پولیس اہلکار اور ایک تین ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ شہر کا بڑا طبقہ غریب مزدوروں کا اور ان کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ پاورلوم صنعت سے لیکن لاک ڈاؤن اور بے روزگاری کے سبب شہر کے عوام سخروں پر نکلنے کو مجبور ہوگئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.