ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 8093 نئے کیسز درج - ضلعی ہیڈ کوارٹرز

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں کورونا کے 8093 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور اس دوران 173 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 8093 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 1:06 PM IST

محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ جمعہ کے روز مراٹھواڑہ خطے میں 8093 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز سے لی گئی تفصیل کے مطابق خطہ کے آٹھ اضلاع میں سے ناندیڑ ، بیڑ اور لاتور سب سے زیادہ متاثر رہے جہاں -1210-1210 نئے معاملے سامنے آئے اور 28 ، 28 افراد کی موت ہوئی۔

اس کے بعد میں اورنگ آباد میں 1496 افراد میں انفکشن ہونے کی تصدیق ہوئی اور 27 مریض اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ لاتور میں 1478 لوگ متاثر ہوئے اور 26 کی موت ہوئی۔

اسی طرح پربھنی میں 943 نئے معاملے اور 25 لوگوں کی موت ہوئی۔ جالنا میں 809 نئے معاملے اور 16 لوگوں کی موت، عثمان آباد میں 719 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 16 مریض فوت ہوئے اورہنگولی میں 216 نئے کیسز جبکہ سات متاثرہ افراد کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراشٹر: ویرار اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزدگی، 14 کورونا مریض ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.