ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 78 نئے کیسز - اورنگ آباد ضلع

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، ضلع انتظامیہ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 78 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 78 نئے کیسز
اورنگ آباد میں کورونا کے 78 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 9:48 AM IST

اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے 22263 معاملات سامنے آئے ہیں۔ 672 مریضوں کی موت ہو چکی ہیں،جب کہ 16979 صحتیاب اور 4612 مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 22263 ہوگئی ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلے سوشل ڈیسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاؤن کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

اورنگ آباد ضلع میں کئی جگہ ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں کنٹینمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹائزیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.