ETV Bharat / state

گوا میں آکسیجن کی کمی کے سبب 76 مریضوں کی موت

بھارت میں آکسیجن کی کمی کے سبب سینکڑوں مریضوں کی موت واقع ہورہی ہے، تازہ واقعہ میں ریاست گوا میں 76 کورونا مریضوں کی آکسیجن کی کمی کے باعث موت واقع ہوگئی۔

گوا میں آکسیجن کی کمی کے سبب 76 مریضوں کی موت
گوا میں آکسیجن کی کمی کے سبب 76 مریضوں کی موت
author img

By

Published : May 14, 2021, 1:13 PM IST

گوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 76 مریض آکسیجن کی قلت کے باعث فوت ہوگئے۔ جس کے بعد گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت کی حکومت اپوزیشن جماعتوں کی تنقیدوں کے حملے کی زد میں آگئی ہے۔ ریاست میں آکسیجن کی کمی کو روکنے کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں ہنگامی طور پر اقدامات کرے۔

گوا میں آکسیجن کی کمی کے سبب 76 مریضوں کی موت
گوا میں آکسیجن کی کمی کے سبب 76 مریضوں کی موت

اس درمیان گوا کی ریاستی حکومت نے جمعرات کے روز گوا ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ 30 اپریل سے 11 مئی کے درمیان آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً 378 اموات ہوئی ہیں۔ خبروں کے مطابق تاہم اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.