ETV Bharat / state

چھ سالہ معصوم کی جنسی زیادتی کے بعد قتل - 6 سالہ معصوم بچی کا جنسی ہراسانی کے بعد قتل

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں ایک معصوم بچی کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

6 سالہ معصوم کی جنسی ہراسانی کے بعد قتل
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 10:06 PM IST

پولیس ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بھیونڈی کے کون گاؤں پولیس اشٹیشن کی حدود میں واقع سرولی پاڑا علاقے کا ہے۔ یہیں کی رہنے والی ماہی کماری مہتو نامی بچی پیر کی شام تقریباً ساڑھے 8 بجے گھر کے باہر پٹاخہ جلا رہی تھی۔

اسی درمیان وہ اچانک لاپتہ ہوگئی اہل خانہ نے پوری رات اسے کافی تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہیں ملی دیر رات اہل خانہ نے کون گاؤں پولیس اشٹیشن میں گمشدگی درج کرایا جس کے بعد پولیس کی ٹیم نے بھی کافی تلاش کیا مگر بچی کو ڈھونڈھنے میں ناکام رہی۔

صبح اٹھ بجے بھیونڈی کون گاؤں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ سرولی ایم آئی ڈی سی واقع پائپ لائن کے نزدیک جھاڑیوں میں ایک بچی کی لاش پڑی ہے۔

6 سالہ معصوم کی جنسی ہراسانی کے بعد قتل۔ویڈیو

جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کی شناخت گمشدہ ماہی کماری مہتو کے طور پر کرتے ہوئے پنچنامہ کر آئی جی ایم ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

کون گاؤں پولیس نے اغوا، جنسی ہراسانی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

اس معاملے کی جانکاری پاتے ہی ڈپٹی پولیس کمشنر راج کمار شندے سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران نے جائے واردات کا معائنہ کیا اور اس معاملے میں سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے

Intro:بھیونڈی : 6 سالہ معصوم بچی کو اغوا کر عصمت دری اور قتل کئے جانے سے سنسنی

گزشتہ شب سے لاپتہ ہوگئی تھی، منگل کی صبح لاش برآمد

ایک مشتبہ کو حراست میں لیکر پولیس کر رہی ہے پوچھ تاچھ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں ایک معصوم بچی کو اغوا کر عصمت دری اور قتل کئے جانے کا انتہائی سنسنی خیز معاملہ منظر عام پر آیا. اس واردات سے پورے شہر میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی ہے.
پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھیونڈی تعلقہ کے کون گاؤں پولیس اشٹیشن کی حدود میں واقع سرولی پاڑا علاقے سے ماہی کماری مہتو 6 برس نامی بچی پیر شام تقریباً ساڑھے 8 بجے گھر کے باہر پٹاخہ جلارہی تھی اسی درمیان وہ اچانک لاپتہ ہوگئی اہل خانہ نے اسے کافی تلاش کیا مگر پوری رات اسکا کہیں کوئی سراغ نہیں لگا تو دیر رات ہی کون گاؤں پولیس اشٹیشن میں گمشدگی درج کرایا پولیس ٹیم نے بھی کافی تلاش کیا مگر ناکام رہی صبح اٹھ بجے بھیونڈی کون گاؤں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ سرولی ایم آئی ڈی سی واقع پائپ لائن کے نزدیک جھاڑیوں میں ایک بچی کی لاش ہے اس اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کی شناخت گمشدہ ماہی کماری مہتو کے طور پر کرتے ہوئے پنچنامہ کر آئی جی ایم ہسپتال بھیج دیا. کون گاؤں پولیس نے اغوا، عصمت دری اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے. جس سے پولیس سختی سے پوچھ تاچھ کررہی ہے. اس واردات جانکاری پاتے ڈپٹی پولیس کمشنر راج کمار شندے سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران نے جائے واردات کا معائنہ کیا اور اس معاملے میں سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے.
Body:بھیونڈی : 6 سالہ معصوم بچی کو اغوا کر عصمت دری اور قتل کئے جانے سے سنسنی
Conclusion:بھیونڈی : 6 سالہ معصوم بچی کو اغوا کر عصمت دری اور قتل کئے جانے سے سنسنی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.