ETV Bharat / state

ممبئی: 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت - رپورٹرز سمیت فلڈ سے رپورٹنگ کرنے والے 171 صحافیوں کے نمونوں کی جانچ

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ہے، ممبئی میں 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ممبئی: 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت
ممبئی: 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 7:09 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ہے، ممبئی میں 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ تمام صحافی آئیسولیشن میں ہیں۔

ممبئی: 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت
ممبئی: 53 صحافیوں کی کورونا رپورٹ مثبت

فوٹو گرافر، ویڈیو جرنلسٹ اور رپورٹرز سمیت فیلڈ سے رپورٹنگ کرنے والے 171 صحافیوں کے نمونوں کی جانچ کی گئی تھی۔

زیادہ تر صحافیوں میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.