ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 515 نئے کیسز - کورونا کے 96 نئے کیسز

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 515 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

515 new corona cases reports in marathwada
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 515 نئے کیسز
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 2:06 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 515 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور آٹھ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

طبی احکام نے پیر کو یہ اطلاع دی ۔ تفصیلات کے مطابق اس علاقہ کے آٹھ اضلاع میں سے جالنہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 96 نئے کیسز سامنے آئے اور چار افراد کی موت ہوئی ہے۔

اس کے بعد اورنگ آباد میں 201 نئے کیسز درجن کیے گئے اور 3 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں، پربھنی میں21 نئے کیسز اور ایک شخص کی موت، ناندیڑ میں 60 کیسز، بیڑ میں 53، لاتور میں 44، عثمان آباد میں 24 اور ہنگولی میں 16 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.