ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4905 نئے معاملوں کی تصدیق، 57 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 12:01 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے اضافے کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4905 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے اور 57 مریضوں کی موت ہوگئی۔

4905 new corona cases reports in marathwada
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4905 نئے معاملوں کی تصدیق، 57 افراد ہلاک

محکمہ صحت کے حکام نے پیر کے یہ اطلاع دی۔

تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر سے موصولہ معلومات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد اس عالمی وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہواہے، جہاں 1990 نئے متاثرین کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور 23 افراد کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد ناندیڑ میں 1310 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور 18 افراد کی موت ہوگئی۔ پربھنی میں 268 نئے متاثرین ملے ہیں جب کہ 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

جالنہ میں 474 نئے متاثرین اور چھ افراد کی موت ہوگئی۔ بیڑ میں 284 نئے متاثرین اور تین افراد کی موت ہوگئی۔ لاتور میں 490 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور دو افراد کی موت ہوگئی، 80 نئے معاملے ہنگولی میں بھی ملے اور ایک شخص کی موت ہوگئی 84 نئے کیس عثمان آباد میں پائے گئے اور ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.