ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کووڈ کے 453 نئے معاملے - مہاراشٹر کورونا اپ ڈیٹ

محکمہ صحت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد اب بڑھ کر 81,20,954 ہو گئی ہے۔ Total Corona Cases in Maharashtra

مہاراشٹر میں کووڈ کے 453 نئے معاملے
مہاراشٹر میں کووڈ کے 453 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 9:30 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 453 نئے معاملے سامنے آئے اور اس دوران دو مریضوں کی موت ہوگئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد اب بڑھ کر 81,20,954 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,336 ہو گئی ہے۔ New Corona cases in Maharashtra

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 604مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے پاک افراد کی کل تعداد 79,69,340ہوگئی۔ ریاست کی صحت یابی کی شرح 98.12 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ ریاست میں اس وقت 3,276ایکٹیو کیسز ہیں جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Update ملک میں کورونا کے 4270 نئے کیسز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.