ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے 407 نئے معاملات درج

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 429 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے بازیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79 لاکھ 71 ہزار 775 ہو گئی ہے۔ Recovered from Corona in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے 407 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 12:15 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 407 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ دو مریضوں کی موت ہو گئی ۔ new cases of Corona in Maharashtra

محکمہ صحت کی جانب سے بدھ کو جاری بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 81,22,139 ہو گئی ہے وہیں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,349 ہو گئی ہے۔ New Corona Cases in Maharashtra

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination Campaign کووڈ ویکسینیشن میں 218.80 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 429 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے بازیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79 لاکھ 71 ہزار 775 ہو گئی ہے۔ ریاست میں بازیابی کی شرح 98.14 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ فی الحال ریاست میں 2,715 فعال کیسز ہیں جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.