محکمہ صحت نے بتایا کہ اس دوران مزید 108 افراد کی موت سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 54180 ہوگئی ہے۔
اس دوران 17874 مریض صحت مند ہوئے اور ریاست میں اب تک کل 2332485 مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔
ریاست بھر میں اب تک 19358341 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔
مہاراشٹر میں ریکوری کی شرح 85.95 فیصد اور اموات کی شرح 2 فیصد پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں اس وقت سرگرم معاملوں کی تعداد 325901 ہوگئی ہے۔