ETV Bharat / state

ناسک میں 40 سالہ شخص کا قتل

پولیس کے مطابق 'اتوار کے روز اس شخص پر پہلے پتھر سے حملہ کیا گیا اور پھر اس پر تیز دھاردار ہتھیار سے وار کیا گیا۔'

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 10:14 AM IST

ناسک میں 40 سالہ شخص کا قتل
ناسک میں 40 سالہ شخص کا قتل

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں پیر کے روز ایک 40 سالہ شخص کی لاش ملی ہے جس کے جسم پر چاقوؤں کے نشانوں ملے ہیں۔

مقتول کی شناخت سنتوش رام کرشن پوار کے نام سے ہوئی ہے، جو ہرسول گاؤں کا رہنے والا ہے۔

اطلاع ملتے ہی اڈگاؤں پولیس موقع پر پہنچی۔

پولیس کے مطابق 'اتوار کے روز اس شخص پر پہلے پتھر سے حملہ کیا گیا اور پھر اس پر تیز دھار سے وار کیا گیا۔'

پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کا پتہ لگانے کے لئے ایک ٹیم بھیجی ہے۔

یہ بھی بڑھیں: بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

ذرائع کے مطابق ہلاکت کی وجوہات کا پتہ لگانا ابھی باقی ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.