ETV Bharat / state

Corona Cases in Maharashtra: مہاراشٹر میں کورونا کے3900 نئے معاملے، 20کی موت - مہاراشٹرمیں کورونا سے ہوئی اموات کی تعداد

نئے معاملے New Corona Cases سامنے آنے کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں متاثرین Victims in Maharashtra کی تعداد بڑھ کر 66,65,386ہوگئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1,41,496ہوگئی۔

مہاراشٹر میں کورونا کے3900 نئے معاملے
مہاراشٹر میں کورونا کے3900 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 30, 2021, 2:32 AM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) متاثرین میں بدھ کو بڑے پیمانہ پر اضافہ نظرآیا۔ اس دوران 3900نئے معاملے سامنے آئے اور 20مریضوں کی موت Twenty Corona Victims died ہوئی ہے۔

نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد Number of Corona Victims in The State بڑھ کر 66,65,386ہوگئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1,41,496ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Cases in India: ملک میں کورونا نے پھر پکڑی رفتار، نو ہزار سے زائد نئے کیسز

اس دوران 1306مریض کووڈ سے صحتیاب ہوئے۔ ریاست میں اب تک 65,06,137لو گ بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔

ریاست میں اب تک 6,87,68,760لوگوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ریاست میں اب 14,065فعال معاملات ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.