ETV Bharat / state

ناسک میں اب تک کورونا وائرس سے 380904 مریض شفایاب - corona virus

کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثرہ 380904 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور 6581 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ناسک میں اب تک کورونا وائرس سے 380904 مریض شفایاب

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 10:45 PM IST

ضلع جنرل اسپتال سے آج موصول رپورٹ کے مطابق ضلع میں فی الحال کورونا کے کل 4062 مریض زیرعلاج ہیں۔ ضلع میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح 97.28 فیصد ہے، جس میں دیہی ناسک میں 96.31 فیصد، ناسک شہر میں 97.97 فیصد، مالیگاوں میں 96.22 اوربیرونی اضلاع میں 97.59 فیصد شامل ہیں۔

ضلع میں اب تک کل 6581 مریضوں کی موت ہوچکی ہے، جن میں ناسک دیہی علاقے میں 3310، ناسک میونسپل کارپوریشن علاقہ میں 2809، مالیگاوں میونسپل کارپوریشن میں 344 اور ضلع کے باہر سے 118 مریض شامل ہیں۔

ضلع میں اب تک کل 391547 کورونا متاثرمریض ملے ہیں اور 380904 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.