ETV Bharat / state

Resident Doctors COVID Positive: ممبئی میں 338 ڈاکٹر کورونا سے متاثر - Corona cases in mumbai

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز بڑھ کر 36,265 ہو گئے 338 Resident Doctors COVID Positive جبکہ 13 مریضوں کی موت اور 8907 مریض صحتیاب ہونے ہیں۔

ممبئی میں 338 ڈاکٹر کورونا سے متاثر
ممبئی میں 338 ڈاکٹر کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 9:24 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کی وزارت داخلہ میں 21 لوگ جمعہ کے روز کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر پائے گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 338 ریزیڈنٹ ڈاکٹر کورونا سے 338 Resident Doctors COVID Positive متافر پائے گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ کر 36,265 ہو گئے Corona cases on the rise in Maharashtra جبکہ 13 مریضوں کی موت ہوگئی اور 8907 مریضوں کو صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔

اس دوران ممبئی میں 20181 نئے لوگ کورونا سے متاثر پائے گئے جبکہ چار مریضوں کی موت ہوگئی اور 2837 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔

برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن Mumbai Municipal Corporation نے بتایاکہ کورونا مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس لیے سخت قواعد پر عمل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

بی ایم سی کمشنر اقبال چاہل نے پرائیویٹ اسپتالوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا کے مریضوں کے لیے بستروں میں اضافہ کریں۔ مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے جمعرات کو لاک ڈاؤن کے نفاذ اور لوکل ٹرینوں کو بند کرنے کے تعلق سے واضح کیا تھا کہ اس سلسلے میں فیصلہ وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بعد لیا جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اس وقت شہر میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا لیکن ہوٹل، مالز، بازار اور دیگر مصروف ترین مقامات پر پابندیاں عائد کی جائیں گی ۔ اس وقت عہدیداروں کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ بھیڑ کو کیسے کم کیا جائے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.