ETV Bharat / state

مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں سب سے زیادہ کورونا متاثر - Maharashtra and Tamil Nadu corona cases

مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان دونوں ریاستوں میں اب تک مجموعی 33145 کیسز درج کیے گئے ہیں اور 982 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں سب سے زیادہ کورونا متاثر

author img

By

Published : May 13, 2020, 3:59 PM IST

تمل ناڈو میں اس وبا کے کیسز تیزی سے بڑھے ہیں تاہم مثبت بات یہ ہے کہ یہاں ہلاک شدگان کی تعداد کسی حد تک قابو میں ہے۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آٹھ، جبکہ مہاراشٹر میں 53 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں كووڈ -19 سے اب تک 74،281 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے اب تک 2415 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، وہیں کورونا سے 24،286 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیرِ انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاستیں ............... متاثرین .... صحت یاب ....ا موات

انڈو مان نکوبا ر ..... 33 ......... 33 ........... 0

آندھرا پردیش ......... 2090 .... 1056 ....... 45

اروناچل پردیش ........ 1 ........ 1 ............... 0

آسام ................ 65 ...... 39 ............. 2

بہار . ............... 831 ..... 383 ........... 6

چندی گڑھ ........... 187 ....... 28 ............ 3

چھتیس گڑھ ......... 59 ....... 54 ............. 0

دادر نگر حویلی ..... 01 ......... 0 .............. 0

دہلی ............... 7639 .... 2512 ......... 86

گوا ................. 7 ............ 7 .............. 0

گجرات ........... 8903 ...... 3246 ........ 537

ہریانہ ............. 780 ........ 342 ........... 11

ہماچل پردیش .... 65 ........... 39 ............. 2

جموں و کشمیر ...... 934 ........ 455 ............ 10

جھارکھنڈ ........... 172 ........ 79 ............. 03

کرناٹک ........... 925 ....... 433 ........... 31

کیرالہ ............ 524 ........ 489 ........... 04

لداخ ............ 42 ............ 21 .......... 00

مدھیہ پردیش ...... 3986 ....... 1860 ......... 225

مہاراشٹر ......... 24427 ..... 5125 ......... 921

منی پور .......... 2 ............. 2 ............. 0

میگھالیہ ........... 13 ........... 10 .............. 1

میزورم ........... 1 ............ 1 .............. 00

اڈیشہ ............ 437 ......... 116 .......... 03

پڈو چیری ......... 13 ............. 9 ............. 01

پنجاب .......... 1914 ......... 171 .......... 32

راجستھان ....... 4126 ......... 2378 ........ 117

تمل ناڈو . ........ 8718 ......... 2134 ......... 61

تلنگانہ ........... 1326 ......... 830 ......... 32

تریپورہ ........ 154 ............ 2 ............ 00

اتراکھنڈ ......... 69 ........... 46 ............. 01

اترپردیش ...... 3664 ........ 1873 .......... 82

مغربی بنگال ..... 2173 ......... 612 .......... 198

مجموعی تعداد ........ 74،281 ..... 24386 ....... 2415

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.