ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 28 نئے معاملے - 582 patients recover

اورنگ آباد ضلع میں کورونا وائرس (کوویڈ 19)متاثرین کے 28 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کُل متاثرین کی تعداد 1276 ہوگئی ہے

اورنگ آباد میں کورونا کے 28 نئے معاملے
اورنگ آباد میں کورونا کے 28 نئے معاملے
author img

By

Published : May 24, 2020, 8:14 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں کورونا وائرس (کوویڈ 19)متاثرین کے 28 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کُل متاثرین کی تعداد 1276 ہوگئی ہے۔

ضلع انتظامیہ کے افسران نے بتایا کہ نئے معاملوں میں 15 مرد اور 13 خواتین میں کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

اورنگ آباد ضلع میں کورونا کی وبا سے اب تک 48 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 582 مریض ٹھیک ہوئے ہیں،جنہیں اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.