ETV Bharat / state

مالیگاؤں: شہید ہیمنت کر کرے کو خراج عقیدت

چھبیس نومبر 2008 کو پیش آنے والے بھارت کے سب سے بڑے سانحے کی برسی کے موقع پر مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں شہید ہیمنت کرکرے کو ڈیفنس آف انڈیا مسلم آرگنائزیشن کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 4:39 PM IST

Updated : Nov 26, 2019, 6:05 PM IST

26/11 سانحہ برسی پر شہید ہیمنت کر کرے کو خراج عقیدت
26/11 سانحہ برسی پر شہید ہیمنت کر کرے کو خراج عقیدت

مالیگاؤں بھکو چوک بم دھماکوں کی تفتیش کرنے والے آفیسر ہیمنت کر کرے نے ہندو دہشت گرد چہروں کو بے نقاب کیا تھا اور ایسے فرض شناس آفیسر کو ایک منظم سازش کے تحت ممبئی 26 نومبر دہشت گرد حملوں میں نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا۔

اس طرح کا اظہار و خیال معروف سماجی کا رکن سید آصف علی نے کیا۔ سید آصف علی نے بزریعہ فون پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ شہر مالیگاؤں میں بھکو چوک پر شہید ہیمنت کر کرے سمارک بنائی گئی اور ہر برس ڈیفنس آف انڈیا مسلم آرگنائزیشن اس جگہ ایک جلسہ رات میں 8 سے 10 تک منعقد کرتی ہے۔

بروز منگل یعنی آج 26 نومبر 2019 کو ہونے والے جلسہ خراج عقیدت میں مقرر خصوصی صدر کل جماعتی تنظیم مولانا عبدالحمید ازہری، مولانا عبدالباری قاسمی، صوفی غلام رسول قادری، سنجے جوشی، سلیم رضوی اور فیروز اعظمی جماعت اسلامی صدر موجود رہیں گے۔ 26/11 برسی کے موقع پر شہر کی سیاسی ، سماجی و فلاحی تنظیموں کے افراد سے اس جلسہ میں شرکت کی گزارش پروگرام کو ارڈینٹر سید آصف علی نے کی ہے۔

Intro:مالیگاؤں میں 26 نومبر سانحہ برسی کے موقع پر شہید ہیمنت کر کرے کو ڈیفنس آف انڈیا مسلم آرگنائزیشن کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ مالیگاؤں بھکو چوک بم دھماکوں کی تفتیش کرنے والے آفیسر ہیمنت کر کرے نے ہندو دہشت گرد چہروں کو بے نقاب کیا تھا اور ایسے فرض شناس آفیسر کو ایک منظم سازش کے تحت ممبئی 26 نومبر دہشت گرد حملوں میں نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا۔ اس طرح کا اظہار و خیال معروف سماجی کا رکن سید آصف علی نے کیا۔ سید آصف علی نے بزریعہ فون پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ شہر مالیگاؤں میں بھکو چوک پر شہید ہیمنت کر کرے سمارک بنائی گئی اور ہر برس ڈیفنس آف انڈیا مسلم آرگنائزیشن اس جگہ ایک جلسہ رات میں 8 سے 10 تک منعقد کرتی ہے۔ بروز منگل 26 نومبر 2019 کو ہونے والے جلسہ خراج عقیدت میں مقرر خصوصی صدر کل جماعتی تنظیم مولانا عبدالحمید ازہری، مولانا عبدالباری قاسمی، صوفی غلام رسول قادری، سنجے جوشی، سلیم رضوی اور فیروز اعظمی جماعت اسلامی صدر موجود رہے گے۔ 26/11 برسی کے موقع پر شہر کی سیاسی ، سماجی و فلاحی تنظیموں کے افراد سے اس جلسہ میں شرکت کی گزارش پروگرام کو ارڈینٹر سید آصف علی نے کی ہے۔ سید آصف علی فون نمبر 937316572 نوٹ : برائے مہربانی اس خبر کے ساتھ شہید ہیمنت کر کرے کا فوٹو ضرور لگا دیں۔ شکریہ

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
Last Updated : Nov 26, 2019, 6:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.