ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں 256 نئے کووڈ معاملات درج ہوئے - مہاراشٹر کورونا اپ ڈیٹ

مہاراشٹر میں منگل کو ہیلتھ بلیٹن کے مطابق کورونا کے 256 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ Corona Cases In Maharashtra

مہاراشٹر میں 256 نئے کووڈ معاملات درج ہوئے

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 8:49 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں منگل کو ہیلتھ بلیٹن کے مطابق 256 نئے کووڈ 19 معاملات اور 2 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ریاست کے مجموعی معاملات کی تعداد اب 81,19,601 ہوگئی ہے اور مجموعی تعداد 1,48,331 تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases In Maharashtra

اس دوران مجموعی طور پر 315 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا جس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79,67,629 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination Campaign کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 217.68 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

ریاست کی صحت یابی کی شرح 98.12 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ بلیٹن میں مزید بتایا گیا کہ اس وقت 3,441 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.