ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 24 نئے کیسز - مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بدھ کے روز عالمی وبا ’کووِڈ۔19‘ کے 24 نئے کیسز

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بدھ کے روز عالمی وبا ’کووِڈ۔19‘ کے 24 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی کل تعداد 677 ہو گئی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 24 نئے کیسز
اورنگ آباد میں کورونا کے 24 نئے کیسز اورنگ آباد میں کورونا کے 24 نئے کیسز
author img

By

Published : May 13, 2020, 7:41 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بدھ کے روز عالمی وبا ’کووِڈ۔19‘ کے 24 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی کل تعداد 677 ہو گئی ہے۔

ایک صحت افسر نے بتایا کہ ابھی تک 1991 مریضوں کو اسپتالوں سے چھٹی دی جا چکی ہے جبکہ اس وائرس سے 17 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال کے محکمہ ادویات کی انچارج ڈاکٹر میناکشی بھٹاچاریہ نے آج بتایا کہ اسپتال میں داخل دو خواتین کی کورونا کے سبب موت ہو گئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.