برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کی جانب سے انہیں آج اس بات کی اطلاع دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ ہوگا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کے منتظر ہیں۔
وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق مہاراشٹر میں اب تک کووڈ 19 کے 2،46،600 معاملات درج ہوئے ہیں۔
ان میں 99،499 افراد کا علاج جاری ہے۔ جب کہ 136985 افراد صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس: امیتابھ بچن کی حالت مستحکم
ریاست میں اس وائرس سے مجموعی طور پر 10116 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔