ETV Bharat / state

مالیگاؤں : 170 پولیس اہلکار، کورونا سے صحتیاب - مساجد بند

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کل دو سو سے زائد پولیس اہلکار کوررنا سے متاثر ہوئے تھے جن میں سے 170 پولیس اہلکار کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ دو پولیس اہلکار ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

مالیگاؤں : 170 پولیس اہلکار کورونا سے صحتیاب

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 3:59 PM IST

مالیگاؤں شہر کو جب ریڈ زون قرار دیا گیا تھا۔ اس وقت مختلف شہروں سے پولیس اور ایس آر پی ایف کے جوانوں کو شہر کے 90 ریڈ زون علاقوں میں تعینات کیا گیا تھا جس میں ناسک دیہی پولیس 89، جالنہ ایس آر پی ایف 39، اورنگ آباد ایس آر پی ایف 10، امراوتی ایس آر پی ایف 13، دھولیہ ایس آر پی ایف 1، مروڑ ایس آر پی ایف 2، جلگاؤں پولیس 4 اور ممبئی ریلوے پولیس کے 12 اہلکار کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

مالیگاؤں : 170 پولیس اہلکار کورونا سے صحتیاب
مالیگاؤں : 170 پولیس اہلکار کورونا سے صحتیاب

اس طرح کی معلومات ناسک ضلع ایس پی آرتی سنگھ نے میڈیا کو دی ہے۔ فی الحال مالیگاؤں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے اور اب مالیگاؤں ریڈ زون کی فہرست سے باہر ہے۔ شہر کے تمام تر کاروبار شروع ہوچکے ہیں لیکن مساجد بند ہیں اور لاک ڈاؤن بھی برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.