ETV Bharat / state

مہاراشٹر: کورونا وائرس کے 1،641 نئے کیسز، 12 ہلاکتیں - etv bharat news

مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے مزید 1،641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اس بیماری کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

Maharashtra: 1,641 new cases of corona virus, 12 deaths
مہاراشٹر: کورونا وائرس کے 1،641 نئے کیسز، 12 ہلاکتیں
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 1:57 PM IST

ہفتہ کو ہیلتھ افسران نے بتایا کہ تمام ضلع ہیڈ کوارٹرز سے دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے سب سے زیادہ متاثر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع اورنگ آباد ضلع رہا، جہاں 617 کیسز اور 6 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

اس کے بعد ضلع ناندیڑ میں 360 کیسز اور دو اموات، ضلع جالنہ میں 253 نئے کیسز ایک موت، ضلع بیڈ میں 163 نئے کیسز اور ایک موت، ضلع پربھنی میں 44 کیسز اور ایک موت ، ضلع عثمان آباد میں 27 کیسز اور موت اور ضلع لاتور میں 128 اور ضلع ہنگولی میں 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.