ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 161 نئے معاملے، آٹھ کی موت - Marathwada corona cases

مراٹھواڑہ خطے کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز سے یکجا کردہ تفصیلات کے مطابق اس علاقے کے آٹھ اضلاع میں سے عثمان آباد ضلع سب سے زیادہ متاثر رہا، جہاں 59 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور دو افراد ہلاک ہوئے۔

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 2:02 PM IST

مہاراشٹرا کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 161 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور اس وبا کی وجہ سے مزید آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔

صحت کے حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

مراٹھواڑہ خطے کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز سے یکجا کردہ تفصیلات کے مطابق اس علاقے کے آٹھ اضلاع میں سے عثمان آباد ضلع سب سے زیادہ متاثر رہا، جہاں 59 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور دو افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:ایک چوتھائی ڈاکٹر ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد بھی کورونا سے متاثر

اس کے بعد بیڑ میں 67 کیس درج ہوئے اور ایک شخص کی موت ہوئی۔ اورنگ آباد میں 12 نئے کیس اور چار اموات کی اطلاع ملی، تین نئے کیسز اور ایک موت ناندیڑ میں، لاتور میں 15 کیس، پربھنی میں ایک کیس، جالنا میں چار معاملے سامنے آئے۔ اس دوران ہنگولی میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.