ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 134 نئے معاملے - لاتور میں 16 لوگوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق

علاقہ کے تمام آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد ضلع سب سے زیادہ متاثر رہا۔

134 new corona cases in Marathwada
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 134 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 17, 2021, 8:49 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 134نئے معاملے سامنے آئے جبکہ مزید دو مریضوں کی موت ہوگئی۔

محکمہ صحت کے حکام نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ

مراٹھواڑا علاقہ کے تکمام ضلع ہیڈکوارٹروں سے جمع تفصیلات کے مطابق علاقہ کے تمام آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد ضلع سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 19 نئے معاملے سامنے آئے اور ایک مریضوں کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد لاتور میں 16 لوگوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اور ایک شخص کی موت ہوئی۔ وہیں بیڑ میں 59، عثمان آباد میں 28، ناندیڑ میں نو، جالنا اور پربھنی میں ایک ایک معاملہ درج کیا گیا جبکہ ہنگولی میں کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.