ETV Bharat / state

پڈوچیری میں کورونا وائرس کے 123 نئے مریض

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 4:47 PM IST

مرکز کے زیرانتظام پڈوچیری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 123 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

جب کہ مزید تین مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے جمعرات کو یہاں جاری بلیٹین کے مطابق نئے معاملوں کی تصدیق کے ساتھ متاثرین کی تعداد 2420 تک پہنچ گئی ہے۔؎

پڈوچیری علاقہ سے 119 کرائی کل سے تین اور یانم علاقہ سے ایک معاملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بینک ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد اضافہ

ان میں سے 75 لوگوں کو سرکار میڈیکل کالج 44 کو جپمیر اور تین کو کرائیکل سرکاری جنرل ہسپتال اور ایک کو یانم سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بدھ کی رات کورونا سے تین اور مریضوں کی سرکاری کالج میں موت ہوگئی جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 31 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

اب تک 1400 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.