ETV Bharat / state

فلم منا بھائی کی طرز پر امتحان دینے والے 11 امیدوار گرفتار - cheating

ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی کے پوئی علاقے میں اورم آئی ٹی پارک میں اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان کے دوران فلم منا بھائی کی طرز پر امتحان میں نقل کرتے ہوئے 11 امیدواروں کے خلاف ممبئی کے پوئی پولیس تھانے نے معاملہ درج کیا گیا ہے۔

امتحان دینے والے 11 امیدوار گرفتار
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 9:19 PM IST

پولیس کا الزام ہے کہ ان 11 امیدواروں کو امتحان کے دوران بلیو ٹوتھ، ہینڈ فری مائیکروفون کا استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا جس کے بعد امتحان سینٹر کی انتظامیہ نے انکے خلاف مقامی پولیس تھانے میں معاملہ درج کرایا۔

ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور مقامی عدالت میں پیش بھی کیا جہاں کورٹ نے انھیں ایک دن کی پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

امتحان دینے والے 11 امیدوار گرفتار

پولیس کی تفتیش میں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ گرفتار ملزمین نے بالی وڈ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں اداکار سنجے دت کے ذریعہ نقل کرنے کے لئے استعمال کئے گئے طریقہ کار کو اپنایا تھا لیکن بالی وڈ اور اصل زندگی کو سمجھنے میں غلطی کر دی اور جیل پہنچ گئے۔

Intro:
منا بھائی کی طرز پر امتحان دینے والے ١١ امیدوار گرفتار

ممبئی کے پوئی علاقے میں اورم آئی ٹی پارک میں اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان کے دوران فلم مننا بھائی کی طرز پر امتحان میں نقل کرتے ہوئے ١١ امیدواروں کے خلاف ممبئی کے پوئی پولیس تھانے نے معاملہ درج کیا ہے ..پولیس کا الزام ہے کہ انہو ں نے امتحان کے دوران بلو ٹوتھ ، ہند فری ، مائکروفون کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گیے جسکے بعد امتحان سینٹر نے انکے خلاف مقامی پولیس تھانےمیں معاملہ درج کرایا ...

جن ملزمین کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مقامی عدالت میں پیش کیا ہے جہاں کورٹ نے انھیں ١ دن کی ولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے ..پولیس کی تفتیش میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ گرفتار ملزمین نے فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں اداکار سنجے دت کے ذریعہ نقل کرنے کے لئے استعمال کئے گیے طریقہ کار کو اپنایا تھا ..الکن ریل لائف اور ریل لائف کو سمجھنے میں غلطی کر دی اور جیل پہنچ گئے.. Body:
منا بھائی کی طرز پر امتحان دینے والے ١١ امیدوار گرفتار

ممبئی کے پوئی علاقے میں اورم آئی ٹی پارک میں اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان کے دوران فلم مننا بھائی کی طرز پر امتحان میں نقل کرتے ہوئے ١١ امیدواروں کے خلاف ممبئی کے پوئی پولیس تھانے نے معاملہ درج کیا ہے ..پولیس کا الزام ہے کہ انہو ں نے امتحان کے دوران بلو ٹوتھ ، ہند فری ، مائکروفون کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گیے جسکے بعد امتحان سینٹر نے انکے خلاف مقامی پولیس تھانےمیں معاملہ درج کرایا ...

جن ملزمین کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مقامی عدالت میں پیش کیا ہے جہاں کورٹ نے انھیں ١ دن کی ولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے ..پولیس کی تفتیش میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ گرفتار ملزمین نے فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں اداکار سنجے دت کے ذریعہ نقل کرنے کے لئے استعمال کئے گیے طریقہ کار کو اپنایا تھا ..الکن ریل لائف اور ریل لائف کو سمجھنے میں غلطی کر دی اور جیل پہنچ گئے.. Conclusion:
منا بھائی کی طرز پر امتحان دینے والے ١١ امیدوار گرفتار

ممبئی کے پوئی علاقے میں اورم آئی ٹی پارک میں اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان کے دوران فلم مننا بھائی کی طرز پر امتحان میں نقل کرتے ہوئے ١١ امیدواروں کے خلاف ممبئی کے پوئی پولیس تھانے نے معاملہ درج کیا ہے ..پولیس کا الزام ہے کہ انہو ں نے امتحان کے دوران بلو ٹوتھ ، ہند فری ، مائکروفون کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گیے جسکے بعد امتحان سینٹر نے انکے خلاف مقامی پولیس تھانےمیں معاملہ درج کرایا ...

جن ملزمین کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مقامی عدالت میں پیش کیا ہے جہاں کورٹ نے انھیں ١ دن کی ولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے ..پولیس کی تفتیش میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ گرفتار ملزمین نے فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں اداکار سنجے دت کے ذریعہ نقل کرنے کے لئے استعمال کئے گیے طریقہ کار کو اپنایا تھا ..الکن ریل لائف اور ریل لائف کو سمجھنے میں غلطی کر دی اور جیل پہنچ گئے..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.