ETV Bharat / state

بھیونڈی : کار سے 10 لاکھ برآمد

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی مشرقی اسمبلی حلقہ 137 میں مثالی ضابطہ اخلاق اسکواڈ کی ٹیم نے بھیونڈی ناسک شاہراہ پر چیکنگ کے دوران ایک کار سے 10 لاکھ روپے برآمد کیا ہے۔

بھیونڈی : کار سے 10 لاکھ برآمد
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 11:50 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:18 AM IST

اس رقم کو لیکر اطمینان بخش جواب نہ دیئے جانے پر الیکشن آفیسر ڈاکٹر موہن نلدكر کے حکم پر سرکاری خزانے میں جمع کردیا ہے۔

ریاست میں 21 ستمبر کو اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ضابطہ اخلاق نفاذ کے عمل میں آنے کے بعد بھیونڈی شہر میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کو ناکوں پر ضابطہ اخلاق کی ٹیم کے ساتھ گاڑیوں کی چیکنگ اسکواڈ کے ذریعے تفتیش جاری ہے۔

بھیونڈی :  کار سے 10 لاکھ برآمد
بھیونڈی : کار سے 10 لاکھ برآمد
بھیونڈی مشرق، مغرب اور دیہی اسمبلی حلقوں میں کل 360 افسروں اور ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے اس کے لیے بھیونڈی مشرقی اسمبلی حلقہ کے الیکشن افسر ڈاکٹر موہن نلدكر نے شہر میں آنے والے تمام گاڑیوں کی جانچ کے لیے ضابطہ اخلاق کی ٹیم کو خصوصی حکم دیا ہے۔

ضابطہ اخلاق نوڈل آفیسر ٹیم کے سربراہ پنڈھری ناتھ ویكھنڈے کی رہنمائی میں ضابطہ اخلاق انتظامیہ کے سربراہ سبھاش جھلكے ایس ایس ٹی اسکواڈ کے رویندر مدن اور پرکاش پاٹل کے ساتھ ضابطہ اخلاق کی ٹیم پولیس اہلکاروں کے ساتھ جمعرات کو بھیونڈی-ناسک روڈ پر واقع چاوندرا ناکہ پر گاڑیوں کی جانچ کے دوران جب ہنڈائی آئی ٹین کار نمبر ایم ایچ 04 سی وی 7016 کی جانچ کی تو اس میں سے 10 لاکھ روپے برآمد ہوا۔

بھیونڈی :  کار سے 10 لاکھ برآمد
بھیونڈی : کار سے 10 لاکھ برآمد

ضابطہ اخلاق کی ٹیم نے جب کار ڈرائیور سریش دھرمانی سے اس خطیر رقم کے بارے میں تفتیش کی تو وہ کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکا اور اس رقم کو لیکر کوئی دستاویزاتی ثبوت بھی پیش نہیں کرسکا جس کے بعد ضابطہ اخلاق کی ٹیم نے الیکشن آفیسر ڈاکٹر موہن نلدكر کے حکم پر اس کے بھیونڈی ٹریژری میں جمع کردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.