ETV Bharat / state

بھوپال: قلمکار پریشد کے زیراہتمام 'یاد حسین' پروگرام

بھوپال میں قلمکار پریشد کے زیراہتمام یاد حسین پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں حضرت حسین کی شہادت کو بیان کیا گیا اور شعری نشست منعقد کی گئی۔

author img

By

Published : Oct 25, 2019, 5:40 PM IST

بھوپال میں قلمکار پریشد کے زیراہتمام یاد حسین پروگرام کا انعقاد

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم قلمکار پریشد کے زیراہتمام منشی حسن خان ٹیکنیکل کالج میں یاد حسین پروگرام منعقد کیا گیا۔

بھوپال میں قلمکار پریشد کے زیراہتمام یاد حسین پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں حضرت امام حسین کی شہادت کو بیان کیا گیا اور یاد حسین شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں بھوپال اور اطراف کے شعراء نے شرکت کی -
واضح رہے کہ قلمکار پریشد یہ پروگرام پچھلے 49 برسوں سے مناتا آرہا ہے اور آنے والے سال میں اس پروگرام کی گولڈن جوبلی منائی جائے گی-

آج کے اس پروگرام میں ہر مذہب و ملت کے لوگوں نے شرکت کی۔

مقررین نے حضرت امام حسین کی شہادت کو بیان کرتے ہوئے ہدایت دی کہ حضرت امام حسین کی قربانیوں کو یاد کر اتحاد امن قائم کریں اور یہی پیغام پوری دنیا میں پہنچائے-

Intro:بھوپال میں قلمکار پریشد کے زیراہتمام یاد حسین پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت حسین کی شہادت کو بیان کیا گیا اور شعری نشست منعقد کی گئی -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم قلمکار پریشد کے زیراہتمام آج منشی حسن خان ٹیکنیکل کالج میں یاد حسین پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حضرت امام حسین کی شہادت کو بیان کیا گیا اور یاد حسین شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں بھوپال اور اطراف کی شعراء نے شرکت کی -
واضح رہے کہ قلمکار پریشد یہ پروگرام پچھلے 49 برس سے مناتا آرہا ہے اور آنے والے سال میں اس پروگرام کی گولڈن جوبلی منائی جائے گی- آج کے اس پروگرام میں ہر مذہب و ملت کے لوگوں نے شرکت کی یہاں آئیے مقررین نے حضرت امام حسین کی شہادت کو بیان کرتے ہوئے ہوئے ہدایت دی کہ حضرت امام حسین کی قربانیوں کو یاد کر کر اتحاد امن قائم کرے کرے اور یہی پیغام پوری دنیا میں پہنچائے-

بائٹ- علی عباس امید........ صدر ,قلم کارپریشد

Conclusion:یاد حسین پروگرام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.