ETV Bharat / state

Women Rally in Indore اندور میں احتجاج، بلقیس بانو کے گنہگاروں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ - مجرموں کودوبارہ جیل بھیجنے کامطالبہ

اندور میں متحدہ تنظیم کی خواتین نے بلیقس بانو جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے میں رہائی پانے والے مجرموں کو دوبارہ جیل بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کمشنریٹ دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور صدر جمہوریہ کے نام کو اس سلسلے میں عرصداشت بھی پیش کی۔ Women Rally in Indore

اندورمیں بلقیس بانو کے گنہگاروں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 4:11 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں متحدہ تنظیم کی خواتین نے بلقیس بانو کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے جنسی زیادتی کے معاملے میں ملوث مجرموں کو دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ Womens Wing Rally In Favour Of Bilkis Bano In Indore In Madhya Pradesh

اندورمیں بلقیس بانو کے گنہگاروں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ

خواتین نے کہا کہ بلقیس بانو کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ بالکل غلط ہے لیکن اس سے بھی بڑی غلطی اس معاملے میں ملوث مجرموں کی سزا معاف کرنی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ گنہگاروں کی معافی ختم کر کے دوبارہ جیل بھیجا جائے۔ Women's Rally in Indore

ریاست گجرات میں سن 2002 فسادات میں بلقیس بانو کے گنہگاروں کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی مگر صوبائی حکومت نے یوم آزادی 15 اگست کے موقع پر بلقیس بانو کے گنہگاروں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Umrah Pilgrims Facing Problems مدھیہ پردیش کے عمرہ زائرین کے ساتھ دھوکہ

گجرات حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میںزبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اس کڑی میں مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں متحد تنظیم کی خواتین نے ریلی نکالی۔کمشنر دفتر پہنچ کر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا۔ خواتین کا کہنا تھا اگر ایسے گنہگاروں آزاد کیا گیا تو پھر خواتین آزادنہ طور پر کیسے رہ سکتی ہیں۔گجرات فساد سے پورے ملک میں غم و غصے کا ماحول پیدا ہوگیا تھا ہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.