ETV Bharat / state

شیو پور: خاتون نے ایک ساتھ چھ نوزائدہ کو جنم دیا - مدھیہ پردیش نیوز

مدھیہ پردیش کے شیوپور کے ضلع ہسپتال میں ایک خاتون نے چھ نوزائدہ کو جنم دیا ہے، جس میں دو کی موت ہو گئی ہے۔

خاتون نے ایک ساتھ چھ نوزائدہ کو جنم دیا
خاتون نے ایک ساتھ چھ نوزائدہ کو جنم دیا
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 5:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:36 PM IST

شیو پور ضلع ہسپتال میں ایک خاتون نے ایک ساتھ چھ نوزائدہ کو جنم دیا، جس میں سے چار بچے اور دو بچیاں شامل تھیں۔ سبھی پیدا ہونے کے وقت زندہ تھے، لیکن ایک گھنٹے کے اندر دو نوزائدہ بچیوں کی موت بھی ہوگئی ہے، بقیہ چار کی بھی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

خاتون نے ایک ساتھ چھ نوزائدہ کو جنم دیا
خاتون نے ایک ساتھ چھ نوزائدہ کو جنم دیا

ان نوازئدہ کا ڈاکٹروں کی نگرانی میں ضلع ہسپتال کے ایس این سی یو وارڈ میں علاج کیا جا رہا ہے۔

چھ نوزائدہ کو ایک ساتھ جنم دینے کی خبر ضلع ہسپتال سے لیکر اب پورے شہر بھر موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور کئی لوگ تو خاتون اور نوزائدہ کو دیکھنے کے لیے لوگ بیتاب نظر آئے۔

ضلع ہسپتال کے سول سرجن ڈاکٹر آر بی گوئل کا کہنا ہے کہ خاتون نے چھ نوزائدہ کو جنم دیا ہے، جن میں سے دو کی موت ہو گئی ہے اور چار نوزائدہ کا علاج ایس این سی یو وارڈ میں کیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.