ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: اذیت سے پریشان خاتون کی خودکشی - شوہر کی پٹائی سے تنگ

پریانکا کا گزشتہ روز اپنے شوہر انل تومر سے جگھڑا ہو تھا، اسی وجہ سے انل نے اس سے مار پیٹ کی۔ انل کی پٹائی سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے کل پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

مدھیہ پردیش: اذیت سے پریشان ہوکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 1:34 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مورینا میں ایک خاتون نے شوہر کی پٹائی سے تنگ آ کر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'امبھا تھانہ علاقہ کے گاؤں سمسکھ میں ایک خاتون نے شوہر کی پٹائی سے تنگ آ کے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ خاتون کا نام پریانکا بتایا جا رہا ہے۔'

دراصل پوران معاملہ یہ ہے کہ پریانکا کا گزشتہ روز اپنے شوہر انل تومر سے جگھڑا ہو تھا، اسی وجہ سے انل نے اس سے مار پیٹ کی۔ انل کی پٹائی سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے کل پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش کا یک روزہ اسمبلی اجلاس شروع

فی الحال پولیس نے معاملہ درج کر خود کشی کی وجوہات کی جانچ شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.