ETV Bharat / state

Narottam Mishra on Gehlot and Pilot راہل گاندھی بتائیں راجستھان میں کون غدار اور کون وفادار، نروتم مشرا کا طنز - بھوپال خبر

راہل گاندھی کی بھارت جوڑوں یاترا ابھی ریاست مدھیہ پردیش میں ہے اور کوئٹہ کے راستے راجستھان میں داخل ہوگی۔ یاترا میں راہل کے ساتھ ان کی بہن پرینکا گاندھی بھی ہے۔ اسی دوران اشوک گہلوت کے ذریعے سچین پائلٹ کو ایسے وقت میں غدار کہنا کانگریس کے لئے مصیبت ثابت ہو رہا ہے۔ Narottam Mishra on Gehlot and Pilot

نروتم مشرا کا طنز
نروتم مشرا کا طنز
author img

By

Published : Nov 28, 2022, 7:39 AM IST

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے ایک بار پھر سچن پائلٹ کو غدار کہہ کر کانگریس پارٹی کے اندر ہلچل مچا دی ہے۔ اشوک گہلوت کا بیان ایسے وقت آیا ہے جب راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا پر نکلے ہوئے ہیں۔ اپنے ہی سینئر لیڈر کے بیان کے بعد جہاں کانگریس حاشیہ پر ہے اور اس کے کئی لیڈر اسے کور کرنے کی کوشش کر رہے ہے۔ وہیں بھارتی جنتا پارٹی بھی اس پر کانگریس سے سوال کر رہی ہے۔ Narottam asked Rahul to tell about traitors and loyalists in Rajasthan

نروتم مشرا کا طنز

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ایک بیان جاری کر کہا ہے کہ جن سچین پائلٹ کے والد راجیش پائلٹ زندگی بھر کانگریس کے قد آور رہنما ر ہے، سچن پائلٹ بھی راجستھان میں کانگریس کا بڑا چہرہ ہیں۔ ان کو عوامی طور پر غدار کہنا غلط ہے۔ نروتم مشرا نے راہل گاندھی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ جن اشوک گہلوت نے آپ کی پارٹی کے قومی صدر کے انتخاب میں بغاوت کی، جنہوں نے سونیا گاندھی کو آنکھیں دکھا دیں، اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ غدار کون ہیں؟ خاص بات یہ ہے کہ اشوک گہلوت کا یہ بیان راجستھان میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے داخل ہونے سے پہلے آیا ہے۔ جس سے کانگریس پارٹی میں ہلچل مچی ہیں۔

واضح رہے کہ اشوک گہلوت نے جمعرات کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریاست کے رکن اسمبلی ایسے شخص کو کیسے برداشت کر سکتے ہیں جس نے مخالفت کی ہو جسے غدار قرار دیا گیا ہو، وہ وزیراعلی کیسے بن سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ میرے پاس ثبوت ہے کہ ریاست کے رکن اسمبلی کو 10-10 کروڑ روپے بانٹے گئے جس سے راجستھان کی کانگریس سرکار کو گرایا جا سکے۔ Narottam Mishra on Gehlot and Pilot

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے راہل گاندھی پر کیا طنز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.