ETV Bharat / state

'ووٹ ڈالنا شریعت میں گواہی مانا جاتا ہے اور گواہی کو چھپانا جائز نہیں' - بھوپال

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں جمعیت علماء ہند بھوپال کی ووٹر بیداری مہم کے تحت آج بھوپال کے میں جمعیت نے گھوم گھوم کر ووٹر بیداری مہم چلائی۔

بھوپال میں جمعیت علماء ہند بھوپال کی ووٹر بیداری مہم
author img

By

Published : May 9, 2019, 5:05 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمیعت علماء ھند کی جانب سے ووٹر بیداری ریلیاں نکالی گئیں جس کے تحت بھوپال کے چندن نگر میں گھوم کر لوگوں کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی گئی۔

اس موقع پر جمعیت علماء ہند بھوپال کے صدر اسماعیل بیگ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ووٹر بیداری مہم کئی دنوں سے چلائی جا رہی ہے اور اسی کے تحت آج بھوپال کے چندن نگر میں گھوم گھوم کر اور دیگر طریقوں سے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لیے بیدار کیا جارہا ہے-

اسماعیل بیگ نے کہا اس بار ووٹنگ چھٹے مرحلے کی ووٹنگ 12 مئی کو ہے یعنی رمضان کے مہینے میں اور اس مبارک مہینے میں مسلم طبقہ کثرت سے نماز پڑھتا ہے روزے رکھتا ہے اور تلاوت کرتا ہے اور عام انتخابات رمضان کے مہینے میں ہی ہیں اس لیے مسلم طبقہ کو جوش و خروش کے ساتھ ووٹ ڈالنا چاہیے۔

بھوپال میں جمعیت علماء ہند بھوپال کی ووٹر بیداری مہم

انہوں نے مزید کہا کہ' آئین نے ہمیں حق دیا ہے کہ ہم ووٹ کریں اور ووٹ ڈالنا شریعت کے اندر گواہی کے طور پر مانا جاتا ہے اور گواہی کو چھپانا جائز نہیں ہے اس لئے ہمیں زبردست طریقے سے ووٹنگ کرنا چاہیے'۔

Intro:بائٹ- اسماعیل بیگ........ صدر ,جمعیت علماء ہند ,بھوپال

Body:بائٹ- اسماعیل بیگ........ صدر ,جمعیت علماء ہند ,بھوپال

Conclusion:بائٹ- اسماعیل بیگ........ صدر ,جمعیت علماء ہند ,بھوپال
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.