ETV Bharat / state

اردو ہفتے کا انعقاد

ریاست مدھیہ پردیش میں اردو اکیڈمی اردو زبان کو عام کرنے اور اس کو فروغ دینے کے لیے اردو ہفتہ پروگرام کا انعقاد کرنے جارہی ہے۔

اردو ہفتے کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 12:51 PM IST

بھوپال میں مدھیہ پردیش محکمہ ثقافت اور مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی اردو زبان کی فلاح اور اس کو عام کرنے کے لیے اردو ہفتہ کا انعقاد کر لے جارہا ہے۔

اردو ہفتے کا انعقاد، دیکھیں ویڈیو

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے سیکریٹری احسام الدین فاروقی نے بتایا اس اردو ہفتے کو بھوپال کی اردو اسکولوں اور کالجوں کے شعبہ اردو میں منعقد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا اردو ادب کے کچھ حصے ایسے ہوتے ہیں جو طالب علمی کے زمانے میں سیکھے جا سکتے ہیں۔ اس لیے اردو ہفتے کے تحت طالب علم اپنی صلاحیتوں کے مطابق نظم، غزل، شعر مقالے یا پھر چار بیت جیسے فن کو پیش کریں۔

جس طرح کا قدم اردو اکیڈمی اٹھانے جارہی ہے اس سے طالبات کو ان کی پڑھائی کے بعد فائدہ بھی ہوگا، کیونکہ اس پروگرام کے ذریعے یہ بات سامنے آ سکتی ہے کی یہ طلباء ایک اچھے شاعر، مصنف یا اچھے ادیب بن سکتے ہیں۔

Intro:ریاست مدھیہ پردیش میں اردو اکیڈمی اردو زبان کو عام کرنے اور اس کو فروغ دینے کے لیے اردو ہفتہ پروگرام کا انعقاد کرنے جارہی ہے-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش محکمہ ثقافت اور مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی اردو زبان کی فلاح اور اس کو عام کرنے کے لیے اردو ہفتہ کا انعقاد کر لے جارہا ہے-
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے سیکرٹری احسام الدین فاروقی نے بتایا اس اردو ہفتے کو بھوپال کی اردو اسکولوں اور کالجوں کے شعبہ اردو میں منعقد کیا جائے گا- انہوں نے کہا اردو ادب کے کچھ حصے ایسے ہوتے ہیں جو طالب علمی کے زمانے میں سیکھے جا سکتے ہیں- اس لیے اردو ہفتے کے تحت طالبعلم اپنی صلاحیتوں کے مطابق نظم ,غزل ,شعر مقالے یا پھر چار بیت جیسے فن کو پیش کریں-
جس طرح کا قدم اردو اکیڈمی اٹھانے جارہی ہے اس سے طالبات کو ان کی پڑھائی کے بعد فائدہ بھی ہوگا کیونکہ اس پروگرام کے ذریعے یہ بات سامنے آ سکتی ہے کی یہ طلباء ایک اچھے شاعر, مصنف یا اچھے ادیب بن سکتے ہیں-

بائٹ-احسام الدین فاروقی........ سیکرٹری,.مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

Conclusion:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا اردو ہفتہ پروگرام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.