ETV Bharat / state

'اردو، ہندی ادب کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے'

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 5:01 PM IST

بھوپال میں 'خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی' کے زیر اہتمام ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

اردو ہندی ادب پروگرام

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم 'خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی' کے زیر اہتمام اردو اور ہندی کے شاعروں کے ساتھ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام کے تحت 'خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی' کا مقصد ہے کہ اردو اور ہندی ادب کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے تاکہ سننے والے اردو اور ہندی کو قریب سے جان سکے۔

اردو ہندی ادب پروگرام

دارالحکومت بھوپال کی تنظیم 'خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی' اس طرح کے پروگرام منعقد کرتے آ رہی ہے۔ اس پروگرام میں تنظیم کی جانب سے سامعین کا بھی اعزاز رکھا گیا، تاکہ شاعروں کے ساتھ ساتھ سامعین کی بھی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

Intro:بھوپال میں خوشبو ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام آہو اردو اور ہندی کے شاعروں نے سنایا اپنے کلام-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم خشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیر اہتمام اردو اور ہندی کے شاعروں کے ساتھ پروگرام کا انعقاد کیا گیا -
اس پروگرام کے تحت خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی کا مقصد ہے کہ کی اردو اور ہندی ادب کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے تاکہ کہ سننے والے اردو اور ہندی کو قریب سے جان سکے-
بھوپال کی تنظیم خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی اس طرح کے پروگرام منعقد کرتے آ رہی ہے آج کے پروگرام میں تنظیم کی جانب سے سامعین کا بھی اعزاز رکھا گیا- تاکہ شاعروں کے ساتھ ساتھ ساتھ سامعین کی بھی حوصلہ افزائی ہوسکے -

بائٹ- ساجد پریمی........صدر,خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی

Conclusion:خوشبو کلچر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کا اردو ہندی ادب پر پروگرام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.