ETV Bharat / state

Statue Of Tantya Mama Bheel: ٹنٹیا ماما بھیل کے مجسمہ کی نقاب کشائی - ٹنٹیا بھیل کی یوم شہادت

مدھیہ پردیش قبائلی رہنما اور ٹنٹیا بھیل کے یوم شہادت Martyrdom Day of Tantya Mama Bheel کے موقع پر وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان Chief Minister Shivraj Singh Chouhan نے پاتل پانی میں ٹنٹیا بھیل ماما Tantya Mama Bheel کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

Statue Of Tantya Mama Bheel: ٹنٹیا ماما بھیل کے مجسمہ کی نقاب کشائی

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 8:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے متصل قبائلی علاقہ پاتل پانی میں عوامی رہنما ٹنٹیا بھیل ماما کے یوم شہادت Martyrdom Day of Tantya Mama کے موقع پر شیوراج سنگھ چوہان نے ٹنٹیا ماما بھیل کے مجسمہ Statue Of Tantya Mama Bheel کی نقاب کشائی کی۔

Statue Of Tantya Mama Bheel: ٹنٹیا ماما بھیل کے مجسمہ کی نقاب کشائی

مدھیہ پردیش قبائلی جننائیک عوامی رہنما اور انقلابی ٹنٹیا بھیل کے یوم شہادت کے موقع پر وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پاتل پانی میں ٹنٹیا بھیل ماما کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔

اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ٹنٹیا بھیل کے اس علاقے کو سیاحتی مقام Tourist Spot بنایا جائے گا۔ ان کی بہادری کے قصوں سے نہ صرف ہمیں حوصلہ ملے گا بلکہ الوطنی کا جذبہ بھی پیدا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان اچھی 'ایکٹنگ' کرلیتے ہیں: کمل ناتھ

انہوں نے مزید کہاکہ اس علاقے میں میوزیم بھی بنایا جائےگا اور دیگر سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس کے لیے 4 کروڑ 55 لاکھ کے ترقیاتی کام شروع کیے جائیں گے اور یہ صرف ٹنٹیا بھیل Tantya Mama Bheel کا اعجاز نہیں بلکہ قبائلی طبقہ کا اعجاز ہے، جن کے آباؤ اجداد نے ملک کے خاطر اپنی جانیں نثار کر دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.