ETV Bharat / state

ان لاک 4 : گائیڈ لائن مدھیہ پردیش میں نفاذ

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے مرکزی حکومت کی طرف سے جاری ان لاک 4 کی گائیڈ لائن صوبے میں نافذ کردیاگیا ہے جس میں بھوپال کے ساتھ ریاست بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن کو ختم کر دیا گیا ہے۔

ان لاک 4 : گائیڈ لائن جاری کر دی گئی
ان لاک 4 : گائیڈ لائن جاری کر دی گئی
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 1:12 PM IST

مدھیہ پردیش میں اب بازار اور دیگر سرگرمیاں ہفتے بھر چلیں گی۔ کارخانے پوری صلاحیت سے کام کریں گے ۔سماجی،کھیل، تفریح، ثقافتی ،تعلیمی، مذہبی اور سیاسی تقریبات ریلیاں 21 ستمبر کے بعد 100 لوگوں کی تعداد کے ساتھ شروع ہوگی ۔اس میں کووڈ۔ 19 کے پروٹوکال کا خاص کر خیال رکھا جائے گا۔

ان لاک 4 : گائیڈ لائن جاری کر دی گئی

نروتم مشتا نے کہا کہ کنٹونمنٹ علاقوں میں ہی لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس کے باہر کسی نے بغیر حکومت کی منظوری کی لاک ڈاؤن لگایا تو اس کے خلاف کارووائی کی جائے گی۔شہر اور ریاست کے اندر یا باہر جانے کے لیے کسی کی منظوری کی ضرورت نہیں ہوگی ۔

اوپن ائیر تھیٹر 21 ستمبر کے بعد 100 لوگوں کے ساتھ شروع ہوں گے لیکن سینما ہال سوئیمنگ پل 30 ستمبر تک بند رہیں گے ۔

اسکولوں کے بارے میں وزیر داخلہ نے بتایا کی 21 ستمبر کے بعد اسکول میں 50% اسٹاپ موجود رہے گا ۔نویں سے لے کر بارویں تک کے طلباء اپنی مرضی سے اساتذہ سے ہدایت لینے اسکول جا سکتے ہیں ۔لیکن اسکول کا کنٹونمنٹ علاقے کے باہر ہونا ضروری ہے ۔اسکل ڈیولپمنٹ سے جڑی تربیتی تنظیمیں بھی اب کھل جائے گی۔ہائی ایجوکیشن تنظیمیں مرکز کی گائیڈ لائن کے ساتھ سرکار کی منظوری سے چلے گی ۔شادی بہا کے لیے بھی 50 لوگوں کی تعداد کو بڑھا کر 100 کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.