ETV Bharat / state

مرینا: سوشل میڈیا پر مزاق اڑانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج

نریندر سنگھ تومر نے 24 اپریل کو ملک کے کسانوں سے خطاب کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے ماسک لگا کر لوگوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ بتایا تھا۔ ان کی اسی تصویر پر پورسا کے علاقے میں سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا گیا تھا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

سوشل میڈیا پر مزاق اڑانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج

author img

By

Published : May 5, 2020, 4:02 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے مرینا ضلع کے پورسا تھانہ علاقے میں مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط الفاظ استعمال کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی ہے۔

دراصل نریندر سنگھ تومر نے 24 اپریل کو ملک کے کسانوں سے خطاب کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے ماسک لگا کر لوگوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ بتایا تھا۔

ان کی اسی تصویر پر پورسا کے علاقے میں سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا گیا تھا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔ جس کے خلاف پورسا پولیس اسٹیشن کے علاقے میں کچھ لوگوں نے شکایت درج کرائی تھی۔

اے ایس پی ہنسراج سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے میں پانچ افراد کے خلاف شکایت درج کر لی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.