ETV Bharat / state

امنگ سنگھار کی کمل ناتھ سے ملاقات - مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ پر سنگین الزامات عائد کرنے والے محکمہ جنگلات کے وزیر امنگ سنگھار نے آج وزیراعلی کمل ناتھ سے ملاقات کی۔

امنگ سنگھار کی کمل ناتھ سے ملاقات
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 4:45 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:30 AM IST

امنگ سنگھار نے دگ وجے سنگھ پر حکومت کو بلیک میل کرنے، دباؤ بنانے اور بھی کئی طرح کے سنگین الزامات لگائے تھے لیکن گزشتہ شام انہوں نے وزیراعلی کمل ناتھ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی لیکن ملاقات کے بعد میڈیا سے کسی بھی قسم کی گفتگو سے گریز کیا۔

سابق مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کے قریبی مانے جانے والے امنگ سنگھار نے ریاست سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے پر متعدد الزامات ئاعد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیراعلی پاور سینٹر کے طورپر محکمہ چلارہے ہیں، کلکٹرز اور کمشنرز جیسے افسران کا تبادلہ کروا رہے ہیں جبکہ حکومتی کام کاج کے لیے خود میٹنگ کرتے ہیں۔

امنگ سنگھار کی کمل ناتھ سے ملاقات
امنگ سنگھار کی کمل ناتھ سے ملاقات

انہوں نے مزید کہا تھا کہ حکومت پر دگ وجے سنگھ کا کنٹرول ہے اور ان کی بیان بازیوں سے کانگریس کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

اسی دوران امنگ سنگھار کے آبائی علاقے دھار ضلع میں محکمہ آب رسانی کے ایک افسر اور سماجی کارکن کے درمیان مبینہ طورپر فون پر بات چیت کا آڈیو وائرل ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے واقعہ کی جانچ کا حکم دیا ہے، جبکہ دھار میں تعینات اسسٹنٹ آب رسانی کمشنر سنجیو دوبے کو برخاست کر دیا گیا ہے۔

Intro:صوبہ میں صرف ایک ہی پاور سینٹر ہے وہ ہے کمل نا تھ

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہری ترقی اور رہائشی محکمے کے وزیر جائے وردھن نے پریس کا نفرنس کو خطاب کیا
, اندور, صوبے کے وزیر جائے ور ھن نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں صوبائی وزیر امنگ سنگھار کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا وہ میرے رکن اسمبلی کے ساتھی ہیں
( واضح رہے صوبے کے وزیر امنگ سنگھار کی جملے بازی سے سے کانگریس کی کر کریں) جہاں تک صوبے کی کانگریس کی بات ہے تو صوبے میں ایک ہی پاور سینٹر ہے وہ ہے ہمارے وزیر اعلی کمل ناتھ جو آرڈر وہ ہمیں دیتے ہیں
چاہے وہ وزیر ہو یا رکن اسمبلی ہو حکم کی تعمیر کرتا ہیں
ہم لوگوں کو جو بھی بات کرنی ہوتی ہے اس کے لئے وزیراعلی ہمیں مناسب وقت دیتے ہیں جہاں تک مجھے لگتا ہے صوبہ کی ذمہ داری صرف اور صرف کمل نا تھ کے پاس ہی ہے دگوجے سنگھ کا صوبے میں کوئی سیاسی دفتر نہیں چل رہا ہے
جائے وردھن نے امنگ سنگھار کے بیانوں پر کہا کوئی اپنی بات چٹھی سے کرتا ہے تو کوئی پریس کانفرنس کرتا ہے
ہر شخص کا اپنی بات رکھنے کا طریقہ ہے مجھے یقین ہے جو جملے بازی صوبے میں چل رہی ہے ذمہ دار اس کا جلد حل نکال لیں گے
دگوجے سنگھ پر لگائے سنگین الزامات پر جائے وردھن نے کہا میرے والد دگوجے سنگھ کو کو میں کہ میں بہت اچھے سے جانتا ہوں اور صوبے کی عوام بھی ان کے 40 سال کا سیاسی کیریئر بے داغ رہا ہے
دگ وجے سنگھ جو چٹیاں لکھی ہے وہ عام ہیں جوکی رکنے اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ کو بھی لکھی ہیں یہاں ایک عام طریقہ ہے
کمل نا تھ سرکار نے پچھلے 8 مہینوں میں بہت کام کیے اور جو وعدے کیے تھے وہ بھی پورے کیے یے مجھے امید ہے صوبے میں جو ابھی جملے بازی چل رہی جس سے کانگریس کی کرکری ہورہی ہے وہ وزیراعلی جلد ضد جلد سلجھا لیں گے

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.