ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:15 PM IST

چھندواڑہ ضلع کے ہررئی میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی جائے حادثہ پر موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت
سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت

چھندواڑہ: مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے ہررئی میں ایک سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی جائے حادثہ پر موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ہررئی تھانہ علاقہ مین کوکن پاٹھ (جھنڈا) کے نزدیک کل رات موٹر سائیکل سوار لچھی رام اور رام لال مسکولے کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ یہ دونوں نوجوان موٹر سائیکل سے ڈیزل لینے کے لئے ہررئی جارہے تھے تبھی نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ان دونوں کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.