ETV Bharat / state

دیورانی کو بچانے گئی جیٹھانی کو بھی کرنٹ لگا، دونوں کی موت

مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع کے امریاپان تھانہ علاقہ میں آج صبح کرنٹ لگ جانے سے دو خواتین کی موت ہوگئی۔ دونوں رشتے میں دیورانی جٹھانی تھیں۔

دیورانی کو بچانے گئی جٹھانی کو بھی کرنٹ لگا، دونوں کی موت
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:46 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق گھر پر لگے انورٹر کے تار سے آنگن میں کپڑے سکھانے کے لئے لگے جی آئی تار میں کرنٹ آجانے سے یہ واقعہ ہوا۔

نئی بستی میں رہنے والے گلو گپتا کا کنبہ صبح اٹھ کر اپنے روز مرہ کے کام مصروف تھا۔

بہو گنگا بائی گپتانہاکر کپڑے پھیلانے والے جی آئی تار کے رابطہ میں آئی تو اسے کرنٹ لگ گیا اور وہ زمین پر گر گئی۔

اسے زمین پر گرتا دیکھ کر جٹھانی گیتا بائی دیورانی کو اٹھانچے پہنچی تو وہ بھی کرنٹ کی زد میں آگئی اور دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

بعد میں تھانہ انچارج گووند سوریہ موقع پر پہنچے اور معائنہ کرکے پنچ نامہ کی کارروائی کی۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.