ETV Bharat / state

اجین میں ملا کورونا وائرس کا مشتبہ مریض - مدھیہ پردیش نیوز

چین میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے۔اس کا اثر اب مدھیہ پردیش کے اجین میں بھی دیکھنے ملا ہے۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ چین وہان شہر میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل رہے طلبا ہیں۔

کورونا وائرس کا مشتبہ مریض
کورونا وائرس کا مشتبہ مریض
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 3:19 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:14 AM IST

کورونا وائرس کے مشتبہ طالب علم کے خون جانچ کے ساتھ اسکن ٹسٹ بھی کرایا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی ماں اور بیٹے فی الحال مادھو نگر اسپتال میں بھرتی ہیں۔

کورونا وائرس کا مشتبہ مریض، دیکھیں ویڈیو

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ رپورٹ آنے پر صاف ہو پائے گا۔ نوجوان کو لگاتار سردی، کھانسی اور بخار تھا، جس کے بعد اسے مادھو نگر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے شک و شبہات کے درمیان سرکار کے احکام پر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم لگاتار اس کی جانچ کر رہی ہے۔ نوجوں جن لوگوں کے ربط میں آیا ہے، ان سے بھی ضلع انتطامیہ ربط میں ہے اور ہر ایک پہلو کی جانچ کر رہی ہے۔

کورونا وائرس کا مشتبہ مریض 13 جنوری کو اجین پہنچا تھا۔ 14 دن تک بھارت میں رہنے کے بعد اسے لگاتار کھانسی، سردی اور بخار رہنے لگا۔

حالات صحیح نہیں ہونے پر اسے مادھو نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھرتی کرایا گیا۔

کلیکٹر کا کہنا ہے کہ اس طرح علامتی والے مریضوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ انتطامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیم نے اس کے لیے ضروری ہدایات جاری کیے ہیں۔

Intro:उज्जैन चीन के हुआन शहर में रहकर एमबीबीएस की पढ़ाई कर रहे छात्र को लगातार सर्दी खांसी और बुखार होने के बाद उज्जैन के माधव नगर अस्पताल में भर्ती कराया Body:उज्जैन चीन से दुनिया भर में फैला कोरोना वायरस का संदिग्ध मरीज माँ और बेटे उज्जैन में मिला उज्जैन के माधव नगर अस्पताल में कराया गया भर्ती डॉक्टरों की एक टीम संदिग्ध मरीज कि कर रही है जांच.

Conclusion:उज्जैन चीन के हुआन शहर में रहकर एमबीबीएस की पढ़ाई कर रहे छात्र को लगातार सर्दी खांसी और बुखार होने के बाद उज्जैन के माधव नगर अस्पताल में भर्ती कराया दरअसल संदिग्ध मरीज 13 जनवरी को उज्जैन पहुंचा था लेकिन तब तक भारत में कोरोना वायरस को लेकर मरीजों की स्क्रीनिंग शुरू नहीं हो पाई थी और इसी कारण उज्जैन पहुंचा मरीज बिना जांच के 14 दिन तक भारत में आकर रहा था और लगातार सर्दी खांसी और बुखार के लक्षण खत्म नहीं होने के बाद कल मरीज को संदिग्ध मरीज के रूप में माधव नगर के आइसोलेशन वार्ड में माँ और बेटे को भर्ती कराया फिलहाल डॉक्टरों की टीम मरीज पर निगाह बनाए रखे हैं वही उज्जैन कलेक्टर ने भी आकर पूरे मामले को देखा और बताया कि इस तरह के लक्षण वाले मरीजों की पहचान की जा रही है और लगातार प्रशासन और स्वास्थ विभाग की टीम को इसके लिए जरूरी दिशा निर्देश जारी कर दिए गए हैं

बाइट---मरीज
बाइट--- शशांक मिश्रा कलेक्टर
बाइट--- डॉक्टर माधव नगर अस्पताल
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.