ETV Bharat / state

ٹرینی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ ہلاک - ٹرینی طیارہ کریش نیوز

ساگر ضلع کے ڈھانہ ایئرپورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، جس میں دو پائلٹوں کی موت ہوگئی ہے۔

ٹرینی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ ہلاک

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 8:18 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں واقع ڈھانہ ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث ایک ٹرینی طیارہ تباہ ہو گیا۔

ٹرینی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ ہلاک

بتایا جارہا ہے کہ ہوائی پٹی کو نہیں دیکھ پانے کی وجہ سے طیارہ ٹریننگ کے دوران ہوائی اڈے کے کنارے واقع ایک کھیت میں گر گیا۔

اس واقعے میں دو پائلٹ اشوک مکوانا اور پیوش چاندیل کی موت ہوگئی ہے۔

ساگر کے ڈھانہ میں ٹریننگ کے دوران کوہرا ہونے کی وجہ سے ٹرینی طیارہ تباہ ہو گیا۔

طیارہ تباہ میں زخمی ہونے والے دو پائلٹوں کو فوری طور پر ساگر ہسپتال لایا گیا۔ جہاں انہیں مرا ہوا قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ تین برس قبل جبل پور کے برگی ڈیم میں ایک طیارہ گر گیا تھا۔ اس میں بھی ایک ٹرینی پائلٹ مارا گیا تھا۔

وہیں اس واقعے پر وزیر اعلی کمل ناتھ نے ٹویٹر پر اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے ساگر میں واقع ڈھانہ ہوائی پٹی پر ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں دو پائلٹوں کی ہلاکت کی افسوس ناک خبر موصول ہوئی ہے۔

اہل خانہ سے میری تعزیت ہے، خدا انہیں ان کے رشتہ داروں کو یہ غم برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Intro:Body:

sagar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.