ETV Bharat / state

Road Accident in MP دو ٹرکوں کے درمیان تصادم میں دو افراد ہلاک - رائے سین میں ٹرکوں کے درمیان تصادم

رائے سین ضلع کے ادے پورہ میں دو ٹرکوں کے درمیان تصادم میں دو لوگوں کی موت Two people killed in collision between two trucks ہو گئی۔ ٹرکوں کے درمیان تصادم اتنا زبردست تھا کہ دونوں ٹرک آپس میں پھنس گئے۔ Major Road Accident in MP

Major Road Accident in MP
دو ٹرکوں کے درمیان تصادم میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 8:49 PM IST

رائے سین: مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع کے ادے پورہ تھانہ علاقے میں آج دو ٹرکوں کے درمیان تصادم میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے جے پور-جبل پور قومی شاہراہ پر ادے پورہ ترقیاتی بلاک کے سلاری گاؤں کے قریب دو ٹرک کا آپس میں تصادم ہوگیا، جس میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ Major Road Accident in MP

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Baghpat سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

ٹرکوں کے درمیان تصادم اتنا زبردست تھا کہ دونوں ٹرک آپس میں پھنس گئے۔ اب بھی کچھ لوگ دونوں ٹرکوں کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں۔ پولیس انہیں باہر نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک ٹرک اناج لے کر ادے پور سے بریلی کنٹرول جا رہا تھا جبکہ دوسرا ٹرک بریلی سے ادے پور جا رہا تھا۔ پولس معاملے میں کیس درج کرنے کے بعد جانچ کر رہی ہے۔Major Road Accident in MP

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.